• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیل میں یہودیہ کی فلسطینی خاتون کو گلہ دبا کر مارنے کی کوشش

پیر 25-06-2012
in فلسطین
0
plf palestine_girl
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی جیل ‘‘ھشارون’’ میں زیر حراست ایک یہودی خاتون قیدی نے اسی جیل میں زیرحراست فلسطینی آلاء عیسیٰ الجعبہ کا گلہ گھونٹ کو اسے جان سے مارنے کی کوشش کی ہے

تاہم جیل انتظامیہ اور سیکیورٹی عملے کی فوری مداخلت کے بعد اٹھارہ سالہ آلاء کو یہودیہ کے ہاتھ سے بچایا گیا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطین میں اسیران کی بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم کے ایک رکن احمد البیتاوی نے بتایا کہ ھشارون جیل میں فلسطینی خاتون اسیرہ پر یہودی خاتون کے تشدد کا یہ واقعہ ہفتے کے روز اس وقت پیش آیا جب یہودی مجرمہ نے آلاء کے کمرے میں داخل ہو کر اس کا گلہ دبا کر مارنے کی کوشش کی۔ آلاء کی چیخ پکار کے بعد جیل میں تعینات‘‘نخشون’’ یونٹ کے اہلکاروں نے فوری مداخلت کر کے آلاء کی جان بچائی۔ یہودی مجرمہ کو بچانے کے لیے جیل انتظامیہ نےاسے نفسیاتی مریضہ قرار دیا ہے۔ انسانی حقوق کے مندوبین کی مداخلت کے بعد جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زیر حراست یہودی خاتون ذہنی مریضہ ہے، جسے جلد ہی ذہنی امراض کے علاج کے خصوصی اسپتال منتقل کیا جائے گا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.