• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیل میں مریض فلسطینی اسیران کی بیرک پر صہیونی اہلکاروں کا حملہ

ہفتہ 11-08-2012
in فلسطین
0
plf israeli jail
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسرائیل کی زیر حراست پانچ ہزار کے لگ بھگ فلسطینی انتہائی کس مپرسی کی حالت میں ہیں۔ صہیونی انتظامیہ مختلف حربوں سے ان اسیران پر سختیاں ڈھاتی ہے۔

تازہ اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج کے خصوصی دستے نے عسقلان کی ایک جیل میں فلسطینی مریض اسیران کی بیرک پر حملہ کردیا۔

انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں اور وکلاء نے عسقلان جیل میں اسیران کے ساتھ برتے گئے ناروا سلوک کی تفصیلات بتائیں، اسیران سے ملاقات کرنے والے افراد نے بتایا کہ اسرائیلی فوجی اہلکاروں نے مریض اسیران کی بیرک میں گھس کر بیرک میں موجود چودہ اسیران کو برہنہ کرکے ان کی تلاشی لی۔

قیدیوں کے زیر استعمال تمام ضروری اشیا پر قبضہ کرلیا، صہیونی اہلکاروں نے دھاوا علی الصبح اس وقت بولا جب فلسطینی قیدی سو رہے تھے، صہیونیوں نے اسیران کو زبردستی جگا کر تشدد کا نشانہ بنانا شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق فوجیوں نے روزہ دار اسیران کو روزہ کھولنے کی اشیاء سے بھی محروم کردیا۔ اسیران کے ساتھ بد سلوکی کا یہ پہلا واقعہ نہیں اسرائیلی فوج کا ایک خصوصی یونٹ آئے روز جیلوں میں فلسطینی اسیران کی ببرکوں میں گھس کر ان سے عریاں تفتیش کرتا رہتا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.