• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیل میں قید کم سن فلسطینی دوشیزہ کی اہلخانہ سے ملاقات پر پابندی

منگل 03-02-2015
in فلسطین
0
plf meeting-not-allowed
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی حکام کے زیرحراست 14 سالہ فلسطینی بچی ملاک الخطیب کو جیل بھیجے جانے کو ایک  ماہ سے زاید عرصہ بیت گیا ہے مگر اس کے باوجود صہیونی حکام نے اس کی اہل خانہ سے ملاقات کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔

یاد رہے کہ ملاک الخطیب کو حال ہی میں مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ سے حراست میں ‌لیا گیا تھا۔ اس پر یہودی آباد کاروں‌ کو خنجر سے حملہ کرنے کی کوشش کا الزام عاید کیا گیا تھا اور اسی الزام میں اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے اسے دو ماہ قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی۔ جیل بھیجے جانے کے بعد صہیونی حکام نے اس کی اہل خانہ سے ملاقات پر بھی پابندی عاید کر رکھی ہے۔

انسانی حقوق کی تنظیم "مرکز احرار” کی جانب سے جاری ایک بیان میں ‌بتایا گیا ہے کہ ملاک الخطیب کے اہل خانہ بہت پریشان ہیں‌۔ اسے "ھشارون” جیل میں رکھا گیا ہے جہاں اس کے اقارب سے اس کی ملاقات پر بھی پابندی عاید ہے۔

ملاک کے اہل خانہ کا کہنا ہے ان کی بچی کو گرفتار ہوئے ایک ماہ سے زائد عرصہ گذر چکا ہے۔ وہ بار بار اسرائیلی جیلوں کا چکر لگاتے ہیں لیکن انہیں اس سے ملنے نہیں ‌دیا جا رہا ہے جس سے انہیں اس کی صحت کے بارے میں ‌بھی پریشانی ہو رہی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.