• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیل میں اسیر شوہر سے ملنے آئی فلسطینی خاتون گرفتار

جمعرات 27-11-2014
in فلسطین
0
0
SHARES
0
VIEWS

plf wifearrestedفلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ایک جیل میں اپنے اسیر شوہر سے ملاقات کے لیے آئی فلسطینی خاتون کو صہیونی پولیس نے حراست میں لے لیا۔

مقامی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ 30 سالہ نھال غنام غوادرہ بئر سبع کی ایک جیل میں اپنے اسیر شوہر سے ملنے کے لیے آئی تھی جہاں صہیونی حکام نے اسے حراست میں لے کر جیل میں بند کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات کے وقت اس کے دو بچے بھی ہمراہ تھے۔ تاہم انہیں بعد ازاں واپس گھر بھیج دیا گیا۔
خیال رہے کہ فلسطینی اسیر معمر غوادرہ کو سنہ2011ء میں حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے ایک ڈیل کے تحت رہا کیا گیا تھا۔ اس وقت اسےاسرائیلی عدالت کی جانب سے دو مرتبہ عمر قید اور 32 سال اضافی قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

رہائی کے بعد گذشتہ جون کو صہیونی پولیس نے اسے دوبارہ حراست میں لے لیا تھا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.