• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیل انتظامیہ نے فلسطینی اسیر رہنما عبد اللہ برغوثی پر شکاری کتے چھوڑ دیے

منگل 26-06-2012
in فلسطین
0
plf barghouti
0
SHARES
0
VIEWS

اسیران امور و انسانی حقوق کے مرکز ’’احرار‘‘ کے سرگرم کارکن فواد خفش کا کہنا ہے کہ صہیونی عقوبت خانوں میں قید فلسطین کے معروف رہنما عبد اللہ برغوثی کو انسانیت سوز کے مظالم سے گزارا جارہا ہے۔ حال ہی میں جیل انتظامیہ نے ان پر شکاری کتے چھوڑ دیے جس سے وہ زخمی ہوگئے ہیں۔

خفش نے پیر کے روز اپنے بیان میں کہا کہ کچھ روز قبل جب فلسطینیوں محبوب قائد عبد اللہ برغوثی عدالت میں پیشی سے واپس آ رہے تھے۔ کہ اسرائیلی فوجیوں کے حکم پر شکاری کتے نے برغوثی پر حملہ کردیا اور ان کے پاؤں پر کاٹ لیا، اس پیشی کے دوران عدالت میں امریکی افسران میں بھی موجود تھے۔

فواد خفش نے بتایا کہ یہ حملہ عبد اللہ برغوثی کو قتل کرنے کی ایک کوشش تھی۔ جس کی وجہ ان کا عدالت میں امریکی تفتیش کاروں کے سوالوں کے جواب دینے سے انکار تھا جس کے بعد طیش میں آکر اسرائیلی فوج نے حال ہی میں قید تنہائی سے نجات پانے والے برغوثی پر کتا چھوڑ دیا۔ مرکز احرار نے عبد اللہ برغوثی کی اہلیہ کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیلی حکام نے کتے کے کاٹنے کے بعد جان بوجھ کر برغوثی کے علاج میں تاخیر کی اور انہیں جیل کے اندر موجود شفاخانے نہیں لے جایا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کتے کے منہ سے لگام کا اتارنا اور اس کو حملے کے لیے کھلا چھوڑنا قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔
اس موقع پر مرکز احرار کے ترجمان فواد خفش نے انسانی حقوق کے اداروں اور عالمی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ معروف فلسطینی اسیر رہنما عبد اللہ برغوثی کی زندگی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے لیے فوری مداخلت کریں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.