• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی تحریک آزادی کا ہراول دستہ ہیں:الشیخ رائد صلاح

پیر 15-06-2015
in فلسطین
0
plf palestinian-prisnors
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے سنہ 1948 ء کے علاقوں میں سرگرم اسلامی تحریک کے سربراہ اور بزرگ فلسطینی لیڈر الشیخ رائد صلاح نے کہا ہے کہ صہیونی دشمن کی جیلوں میں قید وبند کی صعوبتیں جھیلنے والے تحریک آزادی کا ہراول دستہ اور پوری قوم کے ہیرو ہیں۔ اسیران کی لازوال قربانیوں کو کسی صورت میں فراموش نہیں کیا جاسکتا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق الشیخ رائد صلاح نے ان خیالات کا اظہار اسرائیل جیل میں بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی الشیخ خضرعدنان کے اہل خانہ سے ملاقات کے موقع پر کیا۔ الشیخ صلاح نے بھوک ہڑتالی اسیر کے اہل خانہ کو یقین دلایا کہ سنہ 1948 ء کے مقبوضہ علاقوں کے فلسطینی عدنان کے ساتھ اور ان کی بھوک ہڑتال کی حمایت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ صہیونی ریاست کے جبر وتشدد کا سامنا کرنے والوں میں الشیخ عدنان منفرد مثال ہیں۔ انہوں نے اپنی جرات اور بہادری سے صہیونی دشمن کے سامنے حق اور سچ کہنے کاجذبہ پوری قوم کو دیا۔

الشیخ صلاح کا کہنا تھا کہ ظلم کی سیاہ رات اب ختم ہو رہی ہے۔ وہ وقت زیادہ دور نہیں جب اسرائیلی عقوبت خانوں میں پابند سلاسل ہزاروں فلسطینی آزادی کی فضائوں میں سانس لے رہے ہوں گے۔

خیال رہے کہ الشیخ خضرعدنان پچھلے ڈٰیڑھ ماہ سے اسرائیل کی جیل میں اپنی بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف بہ طوراحتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے۔ مسلسل بھوک ہڑتال کے باعث عدنان کی حالت غیر ہوچکی ہے اور وہ چلنے پھرنے سے بھی قاصرہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.