• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیلوں میں قید تین فلسطینی اسیران نے بھوک ہڑتال شروع کردی

اتوار 19-01-2014
in فلسطین
0
plf hunger
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی جیل میں قید تین انتظامی اسیران اور ایک بیمار اسیر نے بغیر مقدمہ حراست اور طبی طور پر نظر انداز کئے جانے پر بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔

رام اللہ کی وزارت اسیران کے وکیل ایہاب الغالیث نے بتایا ہے کہ اسیران اکرم فسیسی، معامر بنات اور واحد ابو ماریہ کو بھوک ہڑتال کرنے کی وجہ سے عوفر جیل میں قید تنہائی میں ڈال دیا گیا ہے۔

وکیل کے مطابق اسیران کا ذاتی سامان ضبط کرلیا گیا ہے اور ان کے پاس صرف کپڑوں کا ایک جوڑا ہی رہنے دیا گیا جو کہ انہوں نے پہن رکھا ہے۔

دریں اثناء وزارت کے ایک اور وکیل کریم عجوہ کے مطابق بیمار اسیر یوسف نواجہ اپنی صحت کی سہولیات نہ ملنے پر پچھلے بارہ دنوں سے بھوک ہڑتال کررہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ نواجہ کو فالج، بھولنے کی بیماری اور مرگی کا مرض ہے اور انہیں کوئی باقاعدہ علاج معالجے کی سہولت فراہم نہیں کی جاتی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.