• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کے اذان دینے پرپابندی عائد

اتوار 16-02-2014
in فلسطین
0
plf prisoner2
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسرائیل نے مختلف جیلوں میں زیرحراست فلسطینی قیدیوں کے نمازوں کےاوقات کے لیےاذان دینے پرپابندی عائد کردی ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیم”یکجہتی فاؤنڈیشن” کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ

صہیونی جیل حکام نے بیت تکفا سینٹرل جیل میں فلسطینی قیدیوں کے نمازوں کے اوقات کے دوران اذان دینے پرپابندی عائد کردی ہے۔

انسانی حقوق کی تنظیم کے مندوب احمد البیتاوی کا کہنا ہے کہ ان کے ایک وکیل نے بیت تکفا جیل میں قیدیوںسے ملاقات کی۔ اسیران نے بتایا کہ جیل میں انہیں نمازوں کے اوقات میں اذان دینے کی اجازت حاصل تھی مگراب ان سے اس کی اجازت چھین لی گئی ہے۔ اسیران نے بتایا کہ صہیونی جیلروں کا کہنا ہے کہ وہ پوری اذان کے بجائے صرف "اللہ اکبر” کے الفاظ ادا کریں۔

احمد البیتاوی کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی کئی دوسری جیلوں میں بھی فلسطینی اسیران کے اذان دینے پرپابندی عائد کی گئی ہے۔ البیتاوی نے اذان پرپابندی کو مذہبی معاملات میں کھلی مداخلت قرار دیتے ہوئے عالمی اداروں سے اس کا سخت نوٹس لینے کا بھی مطالبہ کیا۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.