• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں بچوں سمیت چھ فلسطینی زخمی

ہفتہ 28-06-2014
in فلسطین
0
plf six chids
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ کی پٹی کے علاقے خان یونس میں فلسطینی گھروں اور زمینوں پر جمعہ کے روز اسرائیلی توپخانے کی بمباری کے نتیجے میں دو فلسطینی

 بچوں سمیت چھ فلسطینی باشندے زخمی ہوگئے۔

 

مقامی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا ہے کہ فلسطینی مزاحمت نے ایک زوردار دھماکے سے ایک اسرائیلی ٹینک کے پرخچے اڑا دئیے۔

اس دھماکے کے بعد اسرائیلی توپخانے نے دس شیل فائر کرکے جواب دیا جو کہ الہداء مسجد کے علاقے میں گرے جبکہ ایک اور التقویٰ مسجد کے قریب جا گرا۔ اس موقع پر بموں کے کئی حصے فلسطینی گھروں اور زرعی زمینوں پر بھی گرے۔

طبی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ زخمی ہونے والوں میں ایک حاملہ خاتون اور دو بچے بھی شامل تھے۔ ان بچون کی شناخت 11 سالہ سراج انجرم اور آٹھ سالہ دعا قدائح کے طور پر کی گئی۔

اس سے پہلے جمعرات کی شام کو ایک 17 سالہ فلسطینی لڑکے کو اسرائیلی گولیاں لگنے کے نتیجے میں زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

   بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.