• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 18 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی بلدیہ کا بیت المقدس میں جامع مسجد شہید کرنے کا حکم

جمعرات 13-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6766
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ بیت المقدس میں قائم اسرائیل کی نام نہاد بلدیہ نے جامع مسجد عبداللہ السناوی کو شہید کرنے کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی انتظامیہ کی طرف سے مسجد اقصیٰ کے جنوبی علاقے سلوان میں دیر السنہ کالونی میں قائم مسجد عبداللہ السناوی کو غیرقانونی قرار دے کر اسے شہید کرنے کا نوٹس جاری کیا ہے۔

سلوان میں فلسطینی دفاعی کمیٹی کے ترجمان فخری ابو دیاب نے بتایا کہ مسجد عبداللہ السناوی چند سال قبل تعمیر کی گئی تھی۔ مسجد کی تعمیر سلوان کے مقامی فلسطینی شہریوں نے چار لاکھ شیکل کی رقم سے اپنی مدد آپ کے تحت تعمیر کی تھی۔

فخری ابو دیاب نے بتایا کہ صہیونی بلدیہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت بیت المقدس میں فلسطینیوں کو مساجد اور مکانات کی تعمیر سے روک رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صہیونی انتظامیہ کی طرف سے سلوان قصبے کی چھ مساجد کو شہید کرنے کے انتباہی نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔

ابو دیاب نے کہا کہ صہیونی بلدیہ کی جانب سے سلوان میں مسجد کو شہید کرنے کا نوٹس مذہبی اشتعال انگیزی  اور مسلمانوں کے مذہبی امور میں کھلم کھلا مداخلت ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی بلدیہ کا بیت المقدس میں جامع مسجد شہید کرنے کا حکم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.