• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی بحریہ نے غزہ پورٹ پر کشتی دھماکے سے اڑا دی

بدھ 30-04-2014
in فلسطین
0
plf gaza port
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی بحریہ کے غوطہ خوروں نے غزہ کے پورٹ پر غزہ محاصرے کو توڑ کر کچھ ہی ہفتوں میں یورپ کو روانگی کے لئے تیار کھڑی ایک کشتی کو دھماکا خیز مواد نصب سے اڑا دیا۔

اسرائیلی ریڈیو نے غزہ میں موجود غیر ملکی سماجی کارکنوں کے حوالے سے بتایا کہ منگل کو علی الصبا ایک زور دار دھماکا ہوا اور کشتی کا پچھلا حصہ پانی میں ڈوب گیا۔

فلسطینی سیکیورٹی ذرائع نے اسرائیلی بحریہ کو اس واقعے کا ذمہ دار قرار دیا اور بتایا کہ دھماکے سے کچھ وقت قبل اس کشتی کے عملے کو ایک نامعلوم کال آئی تھی جس میں کالر نے انہیں کشتی خالی کرنے کا کہہ دیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.