• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی انتظامیہ کی گھنٹوں تفتیش، زیر حراست پیاروں سے ملنے آئے فلسطینی سراپا احتجاج

پیر 09-07-2012
in فلسطین
0
plf prisoner_complain
0
SHARES
0
VIEWS

صہیونی عقوبت خانوں میں قید فلسطینیوں کے اہل خانہ نے اپنے پیاروں سے ملاقات کے لیے مغربی کنارے سے 48ء کے مقبوضہ فلسطین جاتے ہوئے سرحدی کراسنگز پر اسرائیلی انتظامیہ کی گھنٹوں تفتیش کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔

نابلس سے تعلق رکھنے والے فلسطینی اسیر رہنما محمود مصری نے بھائی نے بتایا کہ قلقیلیہ کی چیک پوسٹ پر اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے انہیں گھنٹوں بٹھائے رکھا، اس دوران ایک کمرے میں بند کرکے ان سے سوال و جواب اور تفتیش کی جاتی رہی۔

انہوں نے بتایا کہ اسرائیلی حکام نے ایک بند، تاریک اور چھوٹے سے کمرے میں انہیں بٹھا کر ان سے پوچھ گچھ کی، اسرائیلی فوجی اہلکاروں نے محمود اسیر کے اہل خانہ اور خود کے ان کے اہل خانہ کے بارے میں ہر طرح کے سوال و جواب کیے۔
انہوں نے بتایا کہ اسرائیلی فوجی اپنے رشتہ داروں سے جیلوں میں ملاقات کے لیے جانے والے شہریوں کو زدوکوب کرتے ہیں، ان سے توہین آمیز سلوک برتا جاتا ہے۔ اس ضمن میں روزانہ فلسطینی شہری فلسطینیوں کی جانب سے شکایات موصول ہو رہی ہیں تاہم اسرائیلی حکام کی جانب سے بدسلوکی میں کوئی کمی نہیں آ رہی۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.