• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی احکامات، فلسطینی اپنی تعمیرات اپنے ہاتھوں منہدم کرنے پر مجبور

منگل 05-02-2013
in فلسطین
0
plf nab 300 0
0
SHARES
0
VIEWS
 

اسرائیلی حکومت نے مغربی کنارے کے شہر نابلس کے سبسطیہ ٹاؤن کے شہریوں کو اپنے گھر اور دیگر تعمیرات اپنے ہی ہاتھوں سے منہدم کرنے کے نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔

ایک فلسطینی شہری ناھض رزق نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کے اہلکاروں کے ساتھ صہیونی ”تعمیرو تنظیم کمیٹی” کے عہدیداروں نے علاقے کا دورہ کیا اور فلسطینیوں کو ہدایات جاری کیں کہ وہ ایک ریستوران ، لاؤنج اور دیگر تعمیرات کو فوری طور پر منہدم کر دیں کیونکہ یہ بغیر اجازت تعمیر کیے گئے ہیں۔

 
نوٹیفکیشن کے مطابق اس دو منزلہ عمارت کو پندرہ سال قبل بھی گرانے کا نوٹس جاری کیا گیا تھا۔ اس وقت فلسطینیوں نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔ ناھض رزق کا کہنا تھا کہ اسرائیلی کے حالیہ نوٹسز کامقصد اس علاقے پر قبضہ کرنا  ہے۔ وہ اس مقام کو تاریخی سیاحی مقام گردانتا ہے۔
 
اسرائیل نے اس علاقے میں سیاحت کے فروغ کے لیے متعدد اقدامات شروع کر رکھے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسرائیل نے ان عمارتوں کو گرانے کے لیے تین دن کی مہلت دی ہے۔ ان تعمیرات کے مالکان کو خود اپنے ہی ہاتھوں اپنی جائیدادوں کو گرانا ہے ورنہ اگر اسے اسرائیلی انتظامیہ نے گرایا تو اس انہدامی کارروائی کی لاگت بھی انہیں مالکان پر ڈال دی جائیگی۔
 
بشکریۃ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.