• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اردن پلٹ سابق فلسطینی اسیر دوبارہ گرفتار

اتوار 29-06-2014
in فلسطین
0
plf arrested
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج نے اردن سے واپسی پر سابق فلسطینی اسیر فارس التایہ کو مغربی کنارے کی الکرامہ گذرگاہ سے دوبارہ حراست میں لے لیا۔ تیس سالہ تایہ کو سنہ 2011ء میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے ایک معاہدے کے تحت رہا کیا گیا تھا۔

 

فلسطینی مقامی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ صہیونی حکام کی جانب سے فارس التایہ کے اہل خانہ کو اس کی گرفتاری اور نامعلوم مقام پر منتقلی کے بارے میں بتا دیا گیا ہے۔

التایہ گذشتہ جمعہ کو اردن سے مقبوضہ فلسطینی شہر طوباس واپس لوٹ رہے کہ تھے کہ صہیونی بارڈر فورسز نے انہیں الکرامہ گذرگاہ سے حراست میں لے لیا تھا۔

اسیر کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ جمعرات کی شام گرفتار کے بعد گذشتہ شام تک التایہ کے ساتھ رابطہ ہوتا رہا ہے۔ حراست میں لیے جانے کے بعد اسے الکرامہ گذرگاہ پر ہی روکا گیا تھا جہاں اسے اہل خانہ سے رابطے کی اجازت تھی تاہم رات گئے سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔

اسیر کے اہل خانہ کے ایک ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے التایہ کی فوری گرفتاری کے بارے میں پہلے کچھ نہیں بتایا گیا۔ تاہم اس کی گرفتاری کے بعد طوباس میں اس کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا گیا اور گھر کی تلاشی لی گئی۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.