• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اردن میں اسرائیلی بائیکاٹ کے حوالے سے دو روزہ القدس کانفرنس شروع

ہفتہ 09-05-2015
in فلسطین
0
plf boykot-conference
0
SHARES
0
VIEWS

اردن میں ملک کی مذہبی جماعت اسلامک فرنٹ کے زیراہتمام  دو روز ’’القدس‘‘ کانفرنس آج ہفتے کے روز شروع ہو رہی ہے۔ کانفرنس میں مسئلہ فلسطین پر گہری بصیرت رکھنے والے مبصرین شرکت کریں گے اور اسرائیل کے ساتھ عرب ممالک کے تعلقات کے منفی اثرات پر روشنی ڈالیں گے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق کانفرنس کو ’’صہیونی ریاست سے تعلقات کی مزاحمت، قومی مفاد اور شرف انسانی‘‘ کا نام دیا ہے۔ کانفرنس کا اہتمام اسلامک ایکشن فرنٹ کے خواتین ونگ کی جانب سے کیا گیا ہے۔

کانفرنس کی تیاریوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اسلامک ایکشن فرنٹ کے سیکرٹری جنرل محمد عواد الزیود نے بتایا کہ عمان میں القدس کانفرنس کے انعقاد کا اصل مقصد تمام عرب ممالک بالخصوص اردنی حکومت کو یہ احساس دلانا ہے کہ اس کے اسرائیل کے ساتھ قائم تعلقات ملک و قوم کے مفاد میں نہیں ہیں۔ نیز ہم اس کانفرنس کے ذریعے مسئلہ فلسطین کے حوالے سے پھیلائی گئی صہیونیوں کی افواہوں کو غلط ثابت کرنے کے ساتھ ساتھ فلسطینی اور اردنی تہذیبوں کے باہمی تعلقات پربھی روشنی ڈالیں گے۔

انہوں نے اردنی شہریوں سے پرزور مطالبہ کیا کہ وہ صہیونی ریاست کے بائیکاٹ کے حوالے سےہونے والی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیں تاکہ حکومت پربھی اسرائیل کے ساتھ تجارتی، ثقافتی، سیاحتی اور سیاسی معاہدوں سے پیچھے ہٹنے کے لیے دبائو پڑے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.