• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 3 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کرنے والی خاتون کو سزائے موت

جمعہ 27-07-2018
in فلسطین
0
0Pala6157
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک مقامی عدالت نے اپنے شوہر کو آشنا کے ساتھ مل کر قتل کرنے کے جرم میں ملوث خاتون اور اسکے ساتھی کو سزائے موت کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی ایک فوج داری عدالت نے خاتون ملزمہ اور اس کے آشنا کو المغدور عبدالستار دلول کو قتل کرنے کے الزام میں پھانسی کے ذریعے موت کے گھاٹ اتارنے کا حکم دیا ہے۔

ملزمان پر عائد کردہ فردم جرم میں کہا گیا ہے کہ دونوں ملزم دانستہ قتل میں ملوث ہیں۔ ٹرائل کے دوران ان انہوں نے اقرار جرم کیا جب کہ ان کے قبضے سے آلہ قتل بھی برآمد کیا گیا ہے۔

عدالتی ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتول کے ورثاء اور قاتلوں کے درمیان مصالحت کی کوشش کی گئی تھی مگر فریقین خون بہا پر راضی نہیں ہوسکے جسکے بعد ملزمان کو سزائے موت سنائی گئی ہے۔

خیال رہے کہ عبدالستار دلول کو اس کی اہلیہ اور اس کے آشنا نے یکم جنوری 2018ء کو تشدد کے بعد تیز دھار آلے کی مدد سے قتل کر دیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieآشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کرنے والی خاتون کو سزائے موت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.