• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

آزاد فلسطینی ریاست کا قیام جلد حقیقت بن جائیگا، اماراتی سفیر

ہفتہ 15-09-2012
in فلسطین
0
palestine-flag-backgrounds-wallpapers 1
0
SHARES
1
VIEWS

 اسلام آباد میں سبکدوش ہونے والے فلسطینی ایلچی حاضم حسین ابوشنب کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے عرب امارات کے سفیر عیسیٰ عبد اللہ البشانومی نے کہا کہ آزاد فلسطینی ریاست

 

کا قیام اور اس کا دارالحکومت القدس ہی عالمی امن کی ضمانت ہے۔

 پاکستان میں متعین متحدہ عرب امارات کے سفیر عیسیٰ عبد اللہ البشانومی نے کہا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کا قیام جلد حقیقت بن جائے گا، اسلام آباد میں سبکدوش ہونے والے فلسطینی ایلچی حاضم حسین ابوشنب کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آزاد فلسطینی ریاست کا قیام اور اس کا دارالحکومت القدس ہی عالمی امن کی ضمانت ہے، یاسر عرفات کی شروع کی جانے والی جدوجہد رنگ لانے والی ہے۔ تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر چودھری احمد مختار نے فلسطینی عوام کی جدوجہد پر روشنی ڈالتے ہوئے فلسطینی کاز کے لئے پاکستان کی مسلسل حمایت کا یقین دلایا، تقریباً ساڑھے تین سال پاکستان میں تعینات رہنے والے فلسطینی ایلچی حاضم حسین ابوشنب نے اس موقع پر کہا کہ وہ فلسطینی عوام کی جدوجہد میں شامل ہونے کے لئے وطن واپس جارہے ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.