• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی شرپسند نے ضعیف العمر فلسطینی کو موٹرسائیکل تلے کچل ڈالا

جمعرات 11-08-2016
in فلسطین
0
0Pala3076
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں دوما کے مقام بدھ کو ایک یہودی شرپسند نے ایک ضعیف العمر فلسطینی شہری کو موٹرسائیکل تلے کچل ڈالا، جس کے نتیجے میں معمر فلسطینی کی موت واقع ہو گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہودی آباد کار نے شاہراہ پر چلتے ہوئے دانستہ طورپر اپنا موٹرسائیکل 87 سالہ موسیٰ محمد سلمان مسلم پرچڑھا دیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوا۔ بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینی شہری کو کچلنے کے بعد یہودی آباد کار جائے وقوعہ سے فرار ہو گیا۔ مقامی فلسطینی شہریوں نے موسیٰ مسلم کو اٹھا کر اسپتال پہنچانے کی کوشش کی تاہم وہ اسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ گئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.