• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی شرپسند نے ایک اور فلسطینی بچہ کار تلے کچل دیا

جمعرات 30-10-2014
in فلسطین
0
plf onemore
0
SHARES
0
VIEWS

 

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے نابلس میں ایک یہودی آباد کار نے اندھا دھند کار چلاتے ہوئے ایک تیرہ سالہ فلسطینی لڑکا کچل دیا۔

نابلس میں یہودی توسیع پسندی کے امور کے تجزیہ نگار غسان دغلس نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ یہودی آباد کار نے جنوبی نابلس میں حوارہ کے مقام پر تیز رفتار ڈرائیونگ کے دوران تیرہ سالہ ابراہیم عودہ کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں وہ دور جا گرا۔

دغلس نے بتایا یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ابراہیمم سڑک پار کررہا تھا کہ تیزی سے آنے والی کار نے اسے ٹکر مار دی۔ مقامی شہریوں نے اسے اٹھا کر اسپتال پہنچایا۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ کار کی ٹکر سے زخمی لڑکے کے جسم کے بعض اعضاء کی ہڈیاں ٹوٹ چکی  ہیں اور اس کی حالت خطرے میں ہے۔

خیال رہے کہ فلسطینی بچوں کو کار کی ٹکر سے کچلنے کا دو ہفتوں میں یہ دوسرا واقعہ ہے۔ مغربی کنارے ہی میں دو ہفتے قبل ایک یہودی آباد کار نے دو کم سن بچیوں کو ٹکر مار دی تھی جس کے نتیجے میں ایک موقع پر شہید اور دوسری شدید زخمی ہوگئی تھی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.