• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی شرپسندوں کے فلسطینیوں کےگھروں پر صوتی بموں سے حملے

پیر 02-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5540
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یہودی شرپسندوں نے اتوار کی شام فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں عقربا قصبے میں فلسطینی شہریوں کے گھروں پر صوتی بموں سے حملے کیے جس کے نتیجے میں شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی سماجی کارکن اسلام دیریہ نے ایک مقامی شہری فائز سعید بنی جامع اور ان کے اہل خانہ کے حوالے سے بتایا کہ یہودی آباد کاروں نے بدبو دار اور زہریلی گیس خارج  کرنے والے صوتی بم مقامی شہریوں کے گھروں پر پھینکے۔ اس کے بعد یہودی شرپسند قریب ہی واقع ’ایتمار‘ یہودی کالونی کی طرف فرار ہوگئے۔

راشد مراد مختار یانون نے بتایا کہ الخربہ سے متصل عقربا قصبے میں ایک گھر پر غاصب یہودیوں نے بد بودار صوتی بم پھینکے اور فرار ہوگئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.