• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی شرپسندوں نے زیتون اور اخروٹ کے سیکڑوں درخت کاٹ ڈالے

ہفتہ 31-01-2015
in فلسطین
0
plf treis-slashes
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ‌یطا کے مقام پر یہودی شرپسندوں نے فلسطینی شہریوں کے زیتون اور اخروٹ کے باغات پر حملہ کرکے کلہاڑیوں اور آریوں کی مدد سے سیکڑوں‌ پھل دار پودے تلف کردیے۔ یہودیوں کی شرارت کا علم ہونے پر فلسطینیوں‌ نے جوابی کارروائی کی جس کے بعد یہودی فرار ہوگئے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق الخلیل کے سماجی کارکن اور دیوار فاصل کے خلاف قائم کی گئی قومی کمیٹی کے کوآرڈینیٹر راتب الجبور نے میڈیا کو بتایا کہ "ماعون” یہودی کالونی سے تعلق رکھنے والے درجنوں یہودی آباد کاروں ‌نے یطا میں فلسطینیوں‌ کے اخروٹ اور زیتون کے باغات پر یلغار کی اور کلہاڑیوں اور آریوں کی مدد سے سیکڑوں قیمتی اور پھل دار پودے کاٹ ڈالے۔ انہوں ‌نے بتایا کہ یہودیوں ‌کی کارروائی میں‌ سب سے زیادہ نقصآن یاسر اور موسیٰ ربعی نامی فلسطینی شہریوں کے باغات کو پہنچا ہے۔

الجبور نے بتایا کہ یہودی آباد کاروں کے حملے کے بارے میں مقامی شہریوں کوعلم ہوا تو انہوں ‌نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے ان پر سنگ باری کی جس کے بعد یہودی شرپسند فرار ہوگئے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.