• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آباد کاری کی غنڈہ گردی،غرب اردن میں فلسطینیوں کا انگور کا باغ تباہ

منگل 28-04-2015
in فلسطین
0
plf garden-destroyed
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے یہودی آباد کاروں نےتازہ غنڈہ گردی کے دوران فلسطینی شہریوں کے انگور کے ایک باغ کو تباہ وبرباد کردیا اور باغ میں لگائے گئے انگور سمیت دیگر پھل دار پودے کاٹ ڈالے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے نامہ نگار کے مطابق یہودی آباد کاروں کی جانب سے یہ کارروائی جنوبی مغربی کنارے کے الخلیل شہر میں حلحول کے مقام پرکی گئی۔

انسانی حقوق کے کارکن اور یہودی توسیع پسندی کے خلاف سرگرم مزاحمتی کمیٹی کے رکن محمد عوض نے بتایا کہ حلحول کے مقام پر ایک فلسطینی شہری کی ملکیتی انگور کے باغ پرحملہ کرنے والے یہودی ایک قریبی کالونی’’کرمی ٹزور‘‘ سے آئے تھے انہوں نے چار سے پانچ سال کی عمر کے زیتون کے پھل دار پودوں کو آریوں اور کلہاڑیوں کے ساتھ ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا۔

عوض نے بتایا کہ یہ کارروائی رات کی تاریکی میں کی گئی۔ جب باغ کا مالک صبح باغ میں داخل ہوا تو پھل دار پودے ہرطرف کاٹے پڑے تھے۔ اس نے فوری طورپر اسرائیلی پولیس کو اس کی شکایت کی تاہم صہیونی پولیس نے بھی سنی ان سنی کردی۔

خیال رہے کہ فلسطینی شہریوں کی املاک پریہودی آباد کاروں کے حملے پہلا واقعہ نہیں بلکہ مغربی کنارے میں اس طرح کے واقعات اب روز کا معمول بن چکے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.