• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آباد کاروں نے فلسطینیوں کی زرعی اراضی کھود کر ناکارہ بنا دی

جمعرات 30-10-2014
in فلسطین
0
plf agriland
0
SHARES
1
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر سلفیت میں بازنطینی دور کے ایک تاریخی قلعے کے قریب فلسطینی شہریوں کی ملکیتی زرعی اراضی پر بلڈوز چڑھا دیے اور فلسطینیوں کے کھیوں میں کھدائی کر کے بڑے بڑے گڑھے  بنا دیے گئے ہیں۔

عینی شاہدین نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ اراضی کی کھدائی میں ملوث یہودیوں کا تعلق قریب ہی واقع ’’لیشم‘‘ نامی ایک یہودی کالونے سے تھا جو کھدائی کے بعد بلڈوزروں کو لے کر اسی کالونی میں داخل ہو گئےتھے۔

مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ ’’لیشم‘‘ یہودی کالونی کاقیام عمل میں لائے ابھی کچھ ہی عرصہ گذرا ہے کہ اس میں آباد کیے گئے یہودیوں نے فلسطینیوں کی املاک کو نقصان پہنچانا شروع کر دیا ہے۔ قریبی دیہاتوں کفرالدیک اور دیر بلوط میں بھی فلسطینی کھیتوں میں کھدائی کرنے اور کھڑی فصلون کو تباہ کرنے میں اس کالونی کے آباد کار ملوث رہے ہیں۔

خیال رہے کہ یہ جگہ تاریخی اعتبار سے’’دیر سمعان‘‘ کے نام سے پہچانی جاتی ہے۔ یہاں پر قدیم بازنطینی سلطنت کے دور کا ایک تاریخی قلعہ اور اس کے کھنڈرات آج بھی موجود ہیں لیکن اب یہ جگہ مستقل طور یہودیوں کے قبضے میں ہے اور فلسطینیوں کو اس طرف جانے کی اجازت نہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.