• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آبادکاروں کا فلسطینی ملکیتی زرعی اراضی پر قبضہ

پیر 28-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5178
0
SHARES
0
VIEWS

وادی اردن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یہودی آبادکاروں کے ایک جھتے نے وادی اردن کے شمالی علاقے عین السکوت کالونی میں فلسطینیوں کی ملکیتی زرعی اراضی کے بڑے رقبے پر زبردستی قبضہ کر لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی دیہاتیوں نے ایک صہیونی عدالت سے اپنی زمین کی ملکیت کے حق میں فیصلہ حاصل کیا تھا جس میں قرار پایا تھا کہ اراضی فلسطینیوں کی ملکیت ہے، اس پر یہودی آبادکاروں کا کوئی حق نہیں بنتا۔

انہوں نے بتایا کہ عدالت کے فیصلے کو کالونی کے قریب رہنے والے یہودی آبادکاروں نے پرکاہ برابر اہمیت نہیں دی۔ مقامی افراد کا مزید کہنا تھا کہ مٹھی بھر یہودی آبادکاروں نے گزشتہ روز دوبارہ ان کی زرعی زمین پر قبضہ کر لیا اور اس پر خود سے کاشت کاری شروع کر دی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.