• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودیوں کا مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ

پیر 02-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1208
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) کئی یہودیوں نے صیہونی فوجیوں کی مدد سے پیر کے روز بھی مسجد الاقصی پر حملہ کر دیا۔

یہ ایسے وقت میں ہے کہ جب گزشتہ چند روز کے دوران اور یہودیوں کی عید کے ایام میں صیہونی فوجیوں نے قدس میں سخت حفاظتی اقدامات کر رکھے تھے اور اس عرصے کے دوران ایک ہزار سے زیادہ یہودیوں نے مسجد الاقصی پر حملہ کیا۔

قدس اور مسجد الاقصی میں گزشتہ چند مہینوں میں خاص طور پر انتفاضہ قدس شروع ہونے کے بعد سے شدید جھڑپیں ہوئی ہیں اور صیہونی باشندوں اور فوجیوں نے مسجد الاقصی پر شدید حملے کیے ہیں۔ اس عرصے کے دوران صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نمازیوں کے درمیان شدید جھڑپیں بھی ہوئیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.