• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

کمپیوٹر کے شعبے کا نیا عالمی اعزاز فلسطینی نوجوان کے نام

جمعہ 23-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10269
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے ایک نوجوان طالب علم نے کمپیوٹر کی دنیا کا ایک نیا اور منفرد اعزاز حاصل کرکے ثابت کیا ہے کہ فلسطینی قوم دنیا میں کسی سے پیچھے نہیں۔ بالخصوص فلسطینی نوجوان کا یہ ایوارڈ عرب دنیا کا اپنی نوعیت کا پہلا اعزاز ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی نوجوان انس ابو تبانہ نے ایپل میکنٹوش کی جانب سے ’APPLE TEACHER‘ کی ڈگری حاصل کی ہے۔ عرب دنیا میں کسی نوجوان کو ملنے والی یہ پہلی ڈگری ہے۔

واضح رہے کہ انجینیر انس ابو تبادلہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ایک رہنما عدنان ابو تبادنہ کے بیٹے ہیں۔

فلسطین کی پولیٹیکنیک یونیورسٹی کے تعاون سے حاصل کردہ اس ڈگری کے بعد فلسطینی نوجوان نے اسے فلسطینی قوم کے نام کیا ہے۔ دوسری جانب پولی ٹیکنیک یونیورسٹی نے اپنی ویب سائیٹ پر نوجوان انجینیر انس ابو تبادلہ کی حاصل کردہ ڈگری اور کمپیوٹر کے شعبے میں ان کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

یونیورسٹی کی طرف سے کہا گیا ہے کہ انس ابو تبادلہ نے کمپیوٹر کے شعبے میں اپنی بے پناہ صلاحیتوں کا لوہاں منوایا ہے۔ یہ پہلے فلسطینی نوجوان ہیں جنہوں نے عرب دنیا میں یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.