• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

کرپشن پر بہ طور احتجاج قلقیلیہ بلدیہ کے رکن نے استعفیٰ دے دیا

اتوار 15-03-2015
in فلسطین
0
plf inprotest-resignation
0
SHARES
9
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ کی بلدیہ میں شامل ایک سینیر رکن نے فلسطینی اتھارٹی کے ہاں کرپشن کے خلاف بہ طور احتجاج استعفیٰ دے دیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فتحاوی رہ نما عماد عبدالحافظ نے اپنے استعفے کے ساتھ منسلک ایک بیان میں کہا ہے کہ بلدیہ کرپشن کا گڑھ بن چکی ہے۔ بلدیہ کی جانب سے بجلی کے بل تک ادا نہیں کیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ بلدیہ میں شامل درجنوں اہلکار کھلے عام رشوت وصول کرتے ہیں۔ بلدیہ کا بجٹ بھی غیرمعمولی اس لیے رکھا گیا ہے تاکہ اس میں شامل لوگ قومی خزانے پر ہاتھ صاف کرسکیں۔ شہریوں کی فلاح و بہبود کے لیے رکھے گئے فنڈز کو محض چند افراد اپنے مخصوص مقاصد کے لیے استعمال کررہےہیں۔ شہر کی صحت و صفائی اور ملازمین کی تنخواہوں کے لیے رکھی گئی رقم بھی بلدیہ کے سینیر عہدیداروں کی جیب میں جاتی ہے اور نچلے درجے کے ملازمین اپنی تنخواہوں سے بھی محروم ہیں۔

عبدالحافظ کا کہنا تھا کہ فلسطینی اتھارٹی میں اعلیٰ سطح سے لے کرنیچے تک کرپشن عام ہے۔ قلقیلیہ بلدیہ کے تمام ترقیاتی منصوبے ٹھپ ہیں اور کہا جا رہا ہے کہ ان کے پاس فنڈز نہیں جبکہ فنڈز کی کوئی کمی نہیں لیکن قومی فلاح و بہبود کے فنڈز کو صرف چند ایک لوگ اپنے مفادات کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.