• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

چھاتی کا کینسر فلسطین میں تیزی کے ساتھ پھیلنے والا مرض بن گیا: رپورٹ

جمعہ 05-10-2018
in فلسطین
0
Eng311
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مملکت میں چھاتی کا کینسر سب سے زیادہ تیزی کے ساتھ پھیلنے والا مرض بن چکا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعرات کو فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں ‌بتایا گیا ہے کہ سنہ 2017ء کے آخر تک غرب اردن کے علاقوں میں چھاتی کے کینسر کے مریضوں کی تعداد 503 تک پہنچ گئی تھی جب کہ غزہ کی پٹی میں 2016ء میں چھاتی کے کینسر کے مریضوں کی تعداد 327 ریکارڈ کی گئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال چھاتی کے کینسر کے شبے میں 3854 خواتین نے اپنا طبی معائنہ کرایا۔ طبی معائنے سے پتا چلا کہ 210 خواتین کو چھاتی کا کینسر لاحق ہے۔ ان خواتین کا فوری طور پرعلاج شروع کردیا گیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2017ء کے دوران غرب اردن کے مختلف شہروں میں چھاتی کے امراض کا لیزر سے معائنہ کرایا گیا۔ گذشتہ برس 9721 مریضوں کاطبی معائنہ کیاگیا ان میں سے 2772 مریضوں میں چھاتی کے کیسنر کی علامات پائی گئیں۔

خیال رہے کہ عالمی ادارہ صحت کے مطابق چھاتی کا کینسر دنیا بھر میں تیزی کے ساتھ پھیلنے والا مرض بن چکا ہے۔ ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک میں بھی اس کا یکساں رحجان ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieچھاتی کا کینسر فلسطین میں تیزی کے ساتھ پھیلنے والا مرض بن گیا: رپورٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.