• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

پیش آئند ایام میں فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال میں شدت آئے گی

جمعرات 27-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6956
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی زندانوں میں اپنے حقوق کے لیے حصول کے لیے اجتماعی بھوک ہڑتال 11 روز میں جاری ہے۔ فلسطینی اسیران کی قومی تحریک میں پیش آئند ایام میں مزید شدت آنے کے امکانات ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بھوک ہڑتال تحریک کے کارکنان کا کہنا ہے کہ آنے والے ایام میں’آزادی اور عزت‘ نامی اس تحریک میں مزید اسیران شامل ہوں گے۔

بھوک ہڑتال تحریک کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بھوک ہڑتال ’انگیاں کھینچ‘ مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔

بھوک ہڑتالی اسیران کی صحت تیزی کے ساتھ خراب ہو رہی ہے۔ بھوک ہڑتا کے باعث کئی اسیران کو اسپتالوں میں بھی لے جایا گیا ہے مگر تمام اسیران بھوک ہڑتال کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے مصر ہیں اور وہ اہداف تک پہنچنے کے لیے بھوک ہڑتال جاری رکھنے پر پرعزم ہیں۔

خیال رہے کہ اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل 1500 فلسطینی اسیران نے 17 اپریل کو اپنے حقوق کے حصول کے لیے اجتماعی بھوک ہڑتال کا آغاز کیا تھا۔ یہ بھوک ہڑتال آج گیارہویں روز میں داخل ہوچکی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieپیش آئند ایام میں فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال میں شدت آئے گی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.