• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

پرانے القدس میں فلسطینیوں کا گھیرا تنگ کرنے کی نئی اسرائیلی سازش

پیر 06-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9145
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے صیہونی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہریوں کے خلاف ایک نئی سازش کا پردہ چاک کیا ہے اور بتایا ہے کہ قابض صیہونی حکام پرانے بیت المقدس فلسطینیوں پر عرصہ حیات تنگ کرنے کے لیے نیا سیکیورٹی پلان تیار کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی ٹی وی 10 کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ داخلی سلامتی کے وزیر گیلاد اردان نے پرانے بیت المقدس میں فلسطینیوں کے حملوں سے بچنے کے لیے نیا پلان تیار کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق پرانے بیت المقدس شہر بالخصوص باب العامود کے مقام پر نئی چیک پوسٹیں قائم کرنے، پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھانے اور ماضی کی نسبت سیکیورٹی کے مزید سخت ترین اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق پولیس کے ساتھ ان سیکیورٹی پوائنٹس پر بارڈ سیکیورٹی فورسز بھی تعینات کی جائے گی۔ پولیس کو چیک پوسٹوں پر نگرانی کے لیے اسمارٹ خفیہ کیمرے بھی جاری کیے گئے ہیں تاکہ کسی بھی ناخوش گوار واقعے سے نمٹنے کے لیے پولیس کو متحرک کیا جاسکے۔ نیا سیکیورٹی پلان فی الحال تیاری کے مراحل میں ہے، اس پر آئندہ چند ماہ کے اندر عمل درآمد کیا جائے گا۔

اسرائیلی میڈیا کی ایک دوسری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی بلدیہ نے بیت المقدس میں پولیس تھانوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ شہر میں مزید 15 پولیس سینٹرز قائم کرنے کے ساتھ اڑھائی سو پولیس اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieپرانے القدس میں فلسطینیوں کا گھیرا تنگ کرنے کی نئی اسرائیلی سازش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.