• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

پرامن مظاہرین پراسرائیلی فوج کا حملہ، متعدد فلسطینی شدید زخمی

ہفتہ 14-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8887
0
SHARES
0
VIEWS

قلقیلیہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں 14 سال سے بند شاہراہ کھولنے جانے کے لیے ہونے والے ہفتہ وار احتجاجی مظاہرے پر اسرائیلی فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قلقیلیہ شہر کے نواحی علاقے کفر قدوم میں صہیونی آباد کاری مخالف اور چودہ سال سے بند شاہراہ کے کھولے جانے کے مطالبے کے لیے نکالے گئے جلوس پراسرائیلی فوج نے دھاتی گولیوں کی بوچھاڑ کردی جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

مقامی سماجی کارکن مراد اشتیوی نے بتایا کہ صہیونی فوج کی طرف سے نہتے فلسطینیوں پر دھاتی گولیوں، آنسوگیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا گیا، جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

مراد اشتیوی نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے قلقیلیہ میں ہونے والے جلوس کی ڈرون کی مدد سے نگرانی کی۔ بعد ازاں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر ربڑ کے خول میں لپٹی دھاتی گولیوں کا استعمال کیا۔

اس دوران اسرائیل فوج نے نعلین کے علاقے سے ایک غیرملکی سماجی کارکن کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieپرامن مظاہرین پراسرائیلی فوج کا حملہ، متعدد فلسطینی شدید زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.