• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

پابندی ہمارے عزم کو کمزور نہیں کرسکتی، فلسطینی طلبہ تنظیم

جمعرات 22-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
پابندی ہمارے عزم کو کمزور نہیں کرسکتی، فلسطینی طلبہ تنظیم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی طلباء تنظیم نے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں ان کی سرگرمیوں پر پابندی اور تنظیم کو دہشتگرد قراردینا ان کے عزم کو کمزور نہیں کرسکے گا۔

گزشتہ روز قابض فوج  کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی فوج کے کمانڈر  "تامير يداعی”کی جانب سے ایک فیصلہ جاری کیا گیا ہے جس کے تحت آزادی فلسطین کیلئے جدوجہد کرنے والی مزاحمتی سیاسی  جماعت پاپولر فرنٹ کی طلبہ تنظیم پروگریسو ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹس”غیر قانونی اور ایک دہشت گرد تنظیم قراردیا گیا تھا تھا۔”

اسرائیلی فوج کی انتقامی کارروائیوں کے خلاف  پاپولر فرنٹ کی طلبہ تنظیم پروگریسو ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹس” کے ترجمان  نے کہا ہے کہ پاپولر فرنٹ کے طلباء "آپ کی  جانب سے کی جانے والی غیر قانونی گرفتاریوں ، اور دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں ہیں  آزادی کے متوالے ہر روز شہید ہوتے ہیں اور  ہر روز پھر پیدا ہوتے ہیں۔”

انھوں نے کہا کہ  ان کی مقبوضہ مغربی کنارے میں ان کی سرگرمیوں پر پابندی اور تنظیم کو دہشتگرد قراردینا ان کے عزم کو کمزور نہیں کرسکے گا۔

Tags: پاپولر فرنٹپروگریسو ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹستامير يداعیدہشتگرد قرارصیہونی فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.