• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

وقت آگیا اوباما اسرائیل کی طرفداری چھوڑ دیں: فلسطین

بدھ 07-11-2012
in فلسطین
0
plf meeting1
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ امریکا میں ہونے والے صدارتی انتخابات اور دوسری مدت کے لیے باراک اوباما کے صدر منتخب ہونے کے معاملے کا جائزہ لے رہی ہے اور اس اہم موقع پر اوباما کو پیغام دیتی ہے

کہ ان کے پاس یہ بہترین موقع ہے کہ وہ اسرائیل کے لیے جانبداری کا مظاہرہ کرنا ترک کردیں۔

فلسطینی حکومت کے ترجمان طاہر نونو نے ذرائع ابلاغ کے لیے جاری اپنے بیان میں کہا کہ اوباما کو چاہیے کہ وہ اقوام متحدہ کو بھی اسرائیل اور فلسطین کے حوالے سے اسرائیل کا بے جا ساتھ دینے سے روکیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر کا فلسطینی قوم اور خطے کے مسائل کے حوالے سے اہم کردار ہے۔

ان کا کہنا تھا ہم نے اپنی جیت کے بعد اوباما کے خطاب کو سنا ہے، اس خطاب میں اگرچہ ترکی اور مصر کے متعلق اظہار خیال کیا گیا مگر اس سے فلسطین کے متعلق ان کی پالیسی واضح نہیں ہوتی، فلسطینی حکومت کے ترجمان نے کہا کہ امریکی صدر کے لیے یہ موقع ہے کہ وہ یہودی لابی اور سیاسی فنڈز سے دور رہتے ہوئے خطے کی قوموں سے کیے ہوئے اپنے وعدے پر عمل کرائیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.