• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

والد کی گرفتاری کے دوران اسرائیلی فوج کے تشدد سے بچہ بے ہوش

منگل 04-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7693
0
SHARES
2
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں گذشتہ روز  درندہ صفت صہیونی فوجیوں نے ایک فلسطینی شہری کی گرفتاری کے وقت اس کے کم عمر بچے کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں بچہ بے ہوش ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ صہیونی فوجیوں نے بیت لحم کے شمال میں واقع العزہ پناہ گزین کیمپ میں گھر گھر تلاشی کے دورن 26 سالہ احمد فواد العدوین کو حراست میں لینے کی کوشش کی تو اس کے کم سن بچے نے والد کی گرفتاری کے خلاف چیخ پکار شروع کردی۔

اس موقع پر درندہ صفت فوجیوں نے کم سن بچے کو اٹھا کر زمین پر پٹخ دیا جس کے نتیجے میں بچہ بے ہوش ہوگیا۔ حراست میں لیے گئے شہری کے اہل خانہ نے بتایا کہ صہیونی فوجیوں کے ہولناک تشدد سے زخمی ہونے والے بچےکو اسپتال داخل کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.