• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ننھی عہد تمیمی اور اس کی والدہ کی مدت حراست میں مزید ایک ہفتے کی توسیع

منگل 30-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9654
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی فوجی عدالت عوفر نے زیرحراست ننھی فلسطینی مزاحمت کار’عہد باسم تمیمی‘ کی مدت حراست میں توسیع کرتے ہوئے اس کے مقدمہ کی سماعت چھ فروری دو ہزار اٹھارہ تک ملتوی کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اپنے گھر میں گھسنے والے اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے کی پاداش میں قید 17 سالہ فلسطینی اسیرہ عہد تمیمی کے والد نے میڈیا کو بتایا کہ گذشتہ روز اس کی بیٹی کو عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔ اسرائیلی فوج نے عہد تمیمی اور اس کی والد ناریمان کی مدت حراست میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کرتے ہوئے ان کے مقدمہ کی سماعت ملتوی کردی ہے۔

خیال رہے کہ ننھی عہد تمیمی کو اسرائیلی فوج نے انیس دسمبر 2017ء کو حراست میں لیا تھا۔ اس کے ساتھ اس کی والدہ، والد اور ایک اور عزیزہ کو بھی گرفتار کرلیا گیا تھا تاہم والد اور کزن کو چھوڑ دیا گیا اور وہ دونوں بدستور پابند سلاسل ہیں۔ ان کے خلاف اسرائیل کی فوجی عدالت میں اسرائیلی فوجی کو تھپڑمارنے کی پاداش میں مقدمہ چلایا جا رہا ہے۔

عہد تمیمی کے خلاف پراسیکیوٹر کی طرف سے پیش کردہ فرد جرم میں بارہ الزامات عائد کیے گئے ہی۔ ان میں اسرائیلی فوجی کی جان کو خطرے میں ڈالنا، سنگ باری، اسرائیل کے خلاف نفرت کو ہوا دینا، کار سرکار میں مداخلت اور فوجیوں کو گالیاں دینے جیسے الزامات نمایاں ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.