• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں سابق فلسطینی پولیس افسر قتل، بیٹی زخمی

بدھ 31-01-2018
in فلسطین
0
0Pala10036
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بلاطہ پناہ گزین کیمپ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے فلسطینی پولیس کے ایک سابق اہلکار کو قتل اور اس کی کم سن بیٹی کو زخمی کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز فلسطینی شہری محمود علی الشیخ خلیل کو بلاطہ پناہ گزین کیمپ میں شاہراہ بازار سے گذرتے ہوئے گولیاں ماریں جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے جو بعد ازاں اسپتال پہنچنے پر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ فائرنگ میں ان کی سات سالہ بیٹی بھی زخمی ہوگئی۔

مقتول شہری فلسطینی اتھارٹی کے سیکیورٹی حکام میں خدمات انجام دیتا رہا ہے اسے اسپیشل سیکیورٹی فورسز میں خدمات انجام دینے کی ذمہ داری بھی سونپی گئی اور اہم شخصیات کے سیکیورٹی اسکواڈ میں شامل رہا ہے۔

مقتول کے اہل خانہ کے قتل کے اس واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزدل عناصر نے محمود خلیل کو اس وقت گولیاں ماریں جب وہ اپنی کم سن بچی کے ساتھ بازار سے گھر لوٹ رہا تھا۔ فائرنگ کے نتیجے میں بچی بھی شدید زخمی ہوگئی ہے۔

فلسطینی پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرنے کے بعد واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں تاہم ابھی تک اس قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.