• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نابلس میں پُرامن مظاہرین پر اسرائیلی فوج کا وحشیانہ تشدد

اتوار 17-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8609
0
SHARES
1
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں عراق بورین کے مقام پر اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں کی ایک پرامن ریلی پر وحشیانہ تشدد کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہری زخمی ہو گئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق بورین میں سیکڑوں فلسطینیوں نے صہیونی ریاستی دہشت گردی، صہیونی آباد کاری، صہیونی غنڈہ گردی اور نسلی دیوار کی تعمیر جاری رکھنے کے خلاف جلوس نکالا۔ اسرائیلی فوج نے پُرامن فلسطینی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر وحشیانہ لاٹھی چارج کیا، ربڑ کے خول میں لپٹی دھاتی گولیاں برسائیں اور اشک آور گیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہو گئے۔

مقامی ذریعے کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ اور ربڑ کی گولیوں کی بوچھاڑ کے نتیجے میں جابر قادوس نامی شہری شدید زخمی ہوئے۔  القادوس کے بازو پر آنسوگیس کا شیل اور جسم کے دوسرے حصوں پر ربر کی کئی گولیاں لگی ہیں جس کے باعث اس کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔ آنوگیس کی شیلنگ سے دسیوں فلسطینی دم گھٹنے سے متاثر ہوئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.