• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نابلس: بیتا کے قریب اسرائیلی فوج سے جھڑپوں میں آٹھ فلسطینی زخمی

اتوار 07-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7081
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے قصبے بیتا میں اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے فلسطینی نوجوانوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران آنسو گیس کی شدید شیلنگ اور ربڑ کی گولیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں آٹھ فلسطینی نوجوان زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق درجنوں فلسطینی نوجوانوں نے قصبے کے وسط میں اسیران سے یکجہتی کے لئے لگائے جانے والے کیمپ سے جنکشن کی جانب مارچ شروع کیا تو اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق اس تمام تنازعہ کے دوران ھلال احمر کے عملے کے ارکان نے نوجوانوں کو طبی امداد دینے کا سلسلہ جاری رکھا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ یہ جھڑپیں دو گھنٹوں تک جاری رہیں جس کے دوران اسرائیلی فوجیوں نے لگاتار آنسو گیس اور اسٹن گرینیڈ کا سلسلہ جاری رکھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.