• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

موریطانوی عالم دین نے فلسطینیوں کی مسلح مدد فرض قرار دی

اتوار 09-12-2012
in فلسطین
0
plf its our duty to help plf
0
SHARES
1
VIEWS
 

موریطانیہ کے ایک جید عالم دین الشیخ علامہ محمد ولد الددو الشنقیطی نے فلسطینیوں کی مسلح اور مالی مدد پورے عالم اسلام پر فرض قرار دی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق ہفتے کے روز غزہ کی پٹی میں حماس کے یوم تاسیس کے جلسے سے خطاب میں علامہ الشنقیطی نے کہا کہ اس سے قبل بھی کئی علماء کرام نے فلسطینیوں کی فوجی اور مالی مدد کو تمام مسلمانوں پر فرض قرار دیا ہے۔میں ان کے فتاویٰ کی توثیق کرتا ہوں اور وہی بات کہتا ہوں کہ فلسطینیوں کی فوجی اور مالی امداد پورے عالم اسلام پر شرعی فریض ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر مسجد اقصیٰ کی بات نہ بھی ہوتی تب بھی فلسطینیوں کی مالی امداد مسلمانوں پر فرض تھی لیکن چونکہ مسئلہ مسلمانوں کے قبلہ اول کا بھی ہے۔ یوں اس اعتبار سے مسلمانوں پر فلسطینیوں کی فوجی امداد اور بھی فرض ہو جاتی ہے۔شیخ الشنقیطی نے غزہ کی پٹی کے شہریوں، حماس کی حکومت اور حماس کی قیادت کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ غزہ کے جنگ زدہ شہریوں کی دعوت پر یہاں آئے ہیں اور انہیں یہاں کے لوگوں سے مل کر دلی خوشی ہوئی ہے۔ میں مسلمان ملکوں کی حکومتوں سے یہ مطالبہ کرتا رہوں گا کہ وہ فلسطینیوں کی مسلح مدد کریں۔انہوں نے خالد مشعل کے غزہ پہنچنے کو فلسطینیوں کی تاریخی کامیابی اور جلا وطن فلسطینیوں کی اپنے ملک میں واپسی کا نقطہ آغاز قرار دیا۔

 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.