• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ممتاز فلسطینی مذہبی رہنما اور اسلامی تحریک کے بانی کا انتقال

اتوار 14-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7166
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اندرون فلسطین میں سرگرم مذہبی وسماجی تنظیم اسلامی تحریک کےبانی رکن اور ممتاز مذہبی رہنما الشیخ عبداللہ نمر درویش 69 سال کی عمر میں آج اتوار کو طویل علالت کے بعد اسپتال میں دوم توڑ گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مرحوم کا آبائی تعلق مقبوضہ فلسطین کے کفر قاسم شہر سے تھا۔ وہ بیتح تکفا اسپتال میں کئی ماہ سے زیرعلاج تھے۔

الشیخ عبداللہ نمر درویش کا شمار اندرون فلسطین کے سرکردہ مذہبی اور سماجی رہنماؤں میں ہوتا تھا۔ وہ سنہ 1948ء کو کفر قاسم میں پیدا ہوئے اور سنہ 1971ء میں نابلس میں ایک دینی مدرسے سے سند فراغت حاصل کی۔ الشیخ درویش اخوان المسلمون کی فکرسے بہت زیادہ متاثر تھے۔ انہوں نے اخوان ہی سے متاثر ہو کر گرین لائن (1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقے) میں اخوان کی طرز پر اسلامی تحریک کی بنیاد رکھنے میں اہم کردار ادا کیا۔

سنہ 1972ء کو انہوں نے اسلامی تحریک کی بنیاد رکھی۔ سنہ 1974ء تک انہوں نے جماعت کی سرگرمیوں کو دعوت وتبلیغ تک محدود رکھا۔ انہوں نے اسلامی تحریک کا دائرہ کار کفر برا، جلجولیہ، الطیرہ اور الطیبہ تک وسیع کیا۔ سنہ 1978ء میں جماعت کی سرگرمیوں کو مزید وسعت دے کر ام الفح، مغربی باقہ، جت، شمالی مثلث کے تمام شہروں اور دیہات، سنہ 1979ء میں جزیرہ النقب اور 1980ء میں الناصرہ اور جلیل شہروں تک  جماعت کے نیٹ ورک کو پھیلا دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.