• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارے میں یہودی کارخاںوں کے قیام کے لیے فلسطینی اراضی کی کھدائی

بدھ 26-11-2014
in فلسطین
0
plf jewsfactory
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی غیرقانونی توسیع پسندی کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق یہودی حکام نےغرب اردن کے سلفیت شہر میں قائم ’’ارئیل‘‘ یہودی کالونی میں ایک فیکٹری کے قیام کے لیے فلسطینیوں کی غصب کی گئی اراضی پر کھدائی کا کام شروع کردیا ہے۔

عینی شاھدین کا کہنا ہے کہ یہودی فوجیوں اور پولیس کی سیکیورٹی میں اسرائیلی حکام نے مقامی فلسطینی شہریوں سے بندوق کی نوک پر چھینی گئی اراضی کی کھدائی شروع کی گئی۔ عینی شاہدین نے ذرائع کے حوالےسے بتایا کہ  صہیونی حکام وہاں پر ایک نئی فیکٹری لگانے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں جس کے لیے تعمیراتی سان بھی وہاں پہنچا دیا گیا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.