• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارے میں یہودی آبادکاری کی حمایت جاری رکھوں گا: نیتن یاھو

جمعرات 05-04-2012
in فلسطین
0
plf netan_yahoo
0
SHARES
1
VIEWS

plf netan_yahoo

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نتین یاھو نے اعلان کیا ہے کہ وہ مغربی کنارے میں بالعموم اور الخلیل میں بالخصوص یہودی آباد کاری کی بھرپور تائید کرتے رہیں گے۔ انہوں نے تصدیق کی کہ انہوں نے الخلیل میں ایک متنازع عمارت کو خالی کرنے کے احکامات کی منظوری دی ۔

 

ان کا کہنا تھا کہ یہ عمارت ایک فلسطینی کی زیر ملکیت تھی جس پر ایک غاصب یہودی نے قبضہ کرلیا تھا۔ انہیں وزیر دفاع ایھود باراک نے کہا تھا کہ یہودی بستی کی تعمیر کے لیے اس عمارت کو خالی کروانا ضروری ہے۔
اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والے بیان کے مطابق نیتن یاھو نے کہا کہ اگر قانونی طور پر یہ ظاہر ہوجائے کہ اس عمارت میں یہودی آباد کار رہائش رکھ سکتا ہے تو اسے اس کی اجازت ضرور ملنی چاہیے۔ قبل ازیں اسرائیلی فوج نے اس عمارت کو خالی کروا کر اس کی طرف جانے والا راستہ بند کردیا تھا۔
خیال رہے کہ اسرائیلی رکن پارلیمان نے اس عمارت کو انہدام کرنے کے بجائے اس میں یہودی آباد کاروں کو لاکر بسانے کی مہم شروع کر رکھی ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.