• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی نو املاک مسمارکر دیئے گئے

جمعہ 26-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0450
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں نعلین کے مقام پر بلڈوزر کی مدد سے فلسطینیوں کی نو املاک مسمار کردیئے۔ یہ املاک صنعتی مقاصد کے لیے استعمال کی جا رہی تھیں۔

رپورٹ کے مطابق نعلین قصبے کی یونین کونسل کے چیئرمین نادر الخواجا نے بتایا کہ صہیونی فوج کی جانب سے علاقے میں بنائی گئی نو املاک کو غیرقانونی قرار دےکران کی مسماری کے نوٹس جاری کیے تھے جس کے بعد گذشتہ روز قابض انتظامیہ نے بلڈوزروں کی مدد سے نو املاک کو مسمار کردیا گیا۔

نادرالخواجا کا کہنا ہے کہ صہیونی فوجیوں نے جمعرات کو علی الصباح المھلل کے مقام پر فلسطینیوں کی املاک مسمار کردیں۔ ان میں ایک مرغی خانہ اور گاڑیوں کی ایک ورکشاپ بھی شامل ہے۔

فلسطینی عہدیدار کا کہنا تھا کہ املاک مسماری سے 15 افراد بے روزگار ہوئے ہیں۔ یہ املاک محمد غیظان نامی فلسطینی شہری کی ملکیت تھیں جن کی مسماری کے لیے پہلے بھی نوٹس جاری کیے جا چکے تھے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.