• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارے میں بنیادی آزادیوں کی خلاف ورزی پر فلسطینی حکومت سراپا احتجاج

بدھ 11-07-2012
in فلسطین
0
plf cabinet1
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مشرقی حصے غزہ میں قائم حکومت نے مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کی فورسز کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف جارحیتوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

حکومت کے بہ قول عباس ملیشیا کی جانب سے سیاسی اختلافات کی بنا پر اپنے ہی ہم وطنوں کی گرفتاریاں فلسطینی مفاہمت کی بھی خلاف ورزی ہے۔

منگل کی شام جاری اپنے بیان میں اسماعیل ھنیہ کی سربراہی میں قائم فلسطینی حکومت کا کہنا تھا کہ مغربی کنارے میں جاری مظالم کی وجہ سے مفاہمت کی طرفداری کرنے والے افرادکی تعداد کم ہوتی جا رہی ہے۔ حکومت نے اس موقع پر مفاہمت کی نگرانی کرنے والے مصر سے فوری مداخلت کر کے شہریوں کی بنیادی آزادیاں سلب کرنے کی کارروائیوں کو رکوانےکا مطالبہ کیا اور کہا کہ انہیں اسباب کی وجہ سے غزہ میں ووٹرز کی رجسٹریشن کا عمل روکا گیا ہے۔

غزہ کی حکومت نے کہا کہ مغربی کنارے میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا یکطرفہ فیصلے کی وجہ سے تمام فلسطینی جماعتوں کے مابین ہونے والی مفاہمت پر منفی اثر مرتب ہوا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے عوام کی سیاسی اور سماجی آزادیوں پر قدغن لگانے کی پالیسی کے باعث قوم میں کبھی اتفاق رائے نہیں پیدا ہو سکتا۔ فلسطینی حکومت نے مصر اور لیبیا میں جمہوریت کی بحالی کو خوش آئند قرار دیا اور توقع ظاہر کی کہ ان دونوں ملکوں اور ساری عرب دنیا میں ترقی، استحکام اور امن قائم ہو جائے گا۔

حکومت نے گزشتہ روز اسرائیلی جیل سے رہا ہونے والے فلسطینی اسیر محمود سرسک کو مبارکباد پیش کی اور 96 روزہ طویل ترین بھوک ہڑتال کے بعد اپنے حقوق کے حصول میں کامیابی پر محمود سرسک کی جدوجہد کو سراہا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.