• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مصری فوجیوں کے گھناؤنے قتل پر اسماعیل ھنیہ کی مصری انٹیلی جنس وزیر سے بات چیت

منگل 07-08-2012
in فلسطین
0
plf intelligence
0
SHARES
0
VIEWS

 

فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے سیناء کے علاقے میں اتوار کے روز دہشت گردوں کے حملے میں پندرہ مصری فوجیوں کی ہلاکت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ مصری وزیر برائے سراغ رسانی مراد موافی سے ٹیلیفون پر بات چیت کرتے ہوئے ھنیہ نے حملے میں شہید ہونے والے فوجیوں کے لواحقین اور پوری مصری قوم سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

مرکز اطلاعا ت فلسطین کے مطابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ اور مصری وزیر برائے انٹیلی جنس کےدرمیان بات چیت میں سرحدوں کی حفاظت کے لیے دو طرفہ تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
فلسطینی حکومت کے ترجمان طاہر نونو نے مرکزاطلاعات فلسطین سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ھنیہ اور مصری وزیر کے درمیان صحرائے سینا میں مصری فوجیوں کے قتل کے واقعے پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے دہشت گردوں کےحملے میں مصری فوج کےسپاہیوں اور افسران کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ دونوں رہ نماؤں نے سرحدوں کی سیکیورٹی کے لیے دو طرفہ تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا۔

خیال رہے کہ اتوار کی شام مصر اور غزہ کی پٹی کے درمیان سرحد پر نامعلوم مسلح افراد نے مصری فوجیوں پر اس وقت حملہ کردیا تھا جب وہ افطاری کی تیاری میں مصروف تھے۔ حملے میں کم سے کم پندرہ مصری فوجی اہلکار مارے گئے تھے۔ مصری حکومت نے واقعے پر ملک بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.