• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسلمانوں کا قبلہ اوّل ’مقفل‘ اذان اور نماز سے محروم!

پیر 17-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7877
0
SHARES
4
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ریاست نے ایک منظم حکمت عملی کے تحت مسلمانوں کے قبلہ اوّل (مسجد الاقصیٰ) کو فلسطینی نمازیوں کے لیے بند کردیا ہے۔ سنہ 1967ء کو بیت المقدس پر قبضے کے بعد پچاس سال میں یہ پہلا موقع ہے جب قبلہ اوّل کے درو بام اذان کی صدا اور نماز کی ادائیگی سے محروم ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعہ 14 جوالائی 2017ء فلسطینی تاریخ کا سیاہ ترین دن تصور کیا جائے گا۔ یہ وہ روز سیاہ ہے جس میں قابض صہیونیوں نے قبلہ اوّل کو تین فلسطینیوں کے خون سے رنگین کرنے کے بعد وہاں پر فلسطینیوں کو اذان دینے اور نماز و عبادت سے بھی محروم کردیا۔

ناپاک صہیونی کس طرح قبلہ اوّل کا تقدس پامال کرتے ہیں مگر فلسطینی مسلمانوں  کو اپنے تیسرے مقدس ترین مقام میں اذان اور نماز کے بنیادی حق سے بھی محروم کردیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.