• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ، علاقے میں کشیدگی

پیر 20-02-2017
in فلسطین
0
0Pala6144
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مسجد الاقصی پر انتہا پسند صیہونیوں کے حملے کے بعد اطراف کے علاقوں میں سخت کشیدگی پھیل گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق درجنوں انتہاپسند صیہونیوں نے پیر کی صبح صیہونی پارلیمنٹ کے سابق رکن موشے فیگلن کی سرکردگی میں مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔ صیہونی انتہا پسندوں کا یہ ٹولہ، باب المغاربہ کے راستے مسجد الاقصی میں داخل ہوا اور اس مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔ اس موقع پر مسجد الاقصی میں موجود نمازیوں نے سخت احتجاج کیا اور اللہ اکبر کے نعرے لگا کر، انتہا پسندصیہونیوں کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کیا۔

صیہونی فوج انتہاپسند صیہونیوں کے اس ٹولے کی حفاظت کر رہی تھی۔ دوسری جانب، صیہونی فوجیوں نے فلسطینی نمازیوں اور طلبا کو باب الاسباط کے ذریعے مسجد الاقصی میں داخل ہونے سے روک دیا۔

رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے مشرقی بیت المقدس کے عیسویہ ٹاؤن پر حملہ کیا اور متعدد سڑکوں اور گلیوں کی ناکہ بندی کر دی ہے۔ اسرائیلی فوجی مغربی کنارے کے فلسطینیوں پر دباؤ بڑھانے کے لیے اکثر ان کے گھروں پر حملے اور نوجوانوں کو گرفتار کرکے لے جاتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.