• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد الاقصی میں فلسطینیوں کی جسمانی تلاشی لینے کا حکم

جمعرات 27-07-2017
in فلسطین
0
0Pala8025
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے صیہونی فوجیوں کو حکم دیا ہے کہ مسجد الاقصی میں نماز کی ادائیگی کے لئے جانے والے تمام فلسطینیوں کی مکمل جسمانی تلاشی لی جائے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے فلسطینیوں کی جسمانی تلاشی کا حکم ایسے وقت میں دیا ہے جب یہ حکومت، فلسطینیوں اور عالمی برادری کے شدید احتجاج کے بعد مسجدالاقصی کے داخلی راستوں سے میٹیل ڈیٹیکٹر ہٹانے پر مجبور ہوگئی ہے۔

نیتن یاھو نے فلسطینیوں کی جسمانی تلاش کا حکم، صیہونی حکومت کی انٹرنل سیکورٹی کے وزیر گلعاد اردان کے ساتھ مشورے کے بعد دیا ہے۔

صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے اسی طرح اردن میں اسرائیلی سفارت خانے کے اسرائیلی سیکورٹی افسر کے ہاتھوں دو اردنی شہریوں کے قتل کی بھی حمایت کی ہے۔

گزشتہ روز اسرائیلی سفارت خانے کے سیکورٹی افسر سفارت خانے کے سامنے کھڑے دو اردنی شہریوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.