• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد اقصی سے متصل براق صحن اور اموی محلات کے علاقے میں کھدائیاں شروع

منگل 21-05-2013
in فلسطین
0
plf 21 baga
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکومت کے تکنیکی ماہرین اور آپریشنل عملے نے مسجد اقصی کے براق صحن اور جنوب میں واقع اموی محلات کے علاقے میں کھدائیاں شروع کردی ہیں۔ منگل کی صبح شروع کی گئی یہ کھدائیاں علاقے میں ”شتراوس ہاؤس” منصوبے کی تمہید شمار کی جارہی ہیں۔

اس صہیونی منصوبے کے تحت اسرائیل مسجد اقصی کے بالکل قریب ایک بڑی یہودی عبادت گاہ اور پولیس سنٹر تعمیر کریگا، یہ منصوبہ بھی مسجد اقصی اور اس کے اطراف کے علاقوں کو یہودی رنگ میں رنگنے کے صہیونی پروگرام کا ہی ایک حصہ ہے۔

اقصی فاؤنڈیشن برائے وقف و تاریخی ورثہ کے مطابق بڑی بڑی مشینوں نے براق صحن کے علاقے میں گہری کھدائیاں شروع کردی ہیں۔ ان کھدائیوں کا مقصد یہاں پر کنکریٹ کے ستون نصب کرنا ہیں۔ اس طرح علاقے میں اسلامی اور عرب تاریخی ورثے کی بڑی نشانیاں ملیامیٹ ہوتی جارہی ہیں۔

فاؤنڈیشن کے مطابق اسرائیلی فوج نے کئی ماہ سے اموی محلات کے علاقے میں متعدد مقامات میں کھدائیاں شروع کر رکھی ہیں، اسرائیل ان کھدائیوں کو ایک مقام سے دوسرے مقام منتقل کرتا جارہا ہے۔ فاؤنڈیشن نے بتایا کہ اسرائیل نے اس علاقے کا چھ ماہ قبل افتتاح کیا تھا اور وہ اس علاقے اور مسجد اقصی کے باب الرحمۃ کو تلمودی باغ میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے، یہ باغ مسجد اقصی کا احاطہ کرتا ہوگا۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.