• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد اقصیٰ کی مرمتی کمیٹی کا سرکردہ عہدیدار ایک ہفتے کے لیے بے دخل

پیر 23-04-2018
in فلسطین
0
0Pala10734
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کی تعمیرو مرمت کی ذمہ کمیٹی کے ایک سرکردہ عہدیدار کو ایک ہفتے کے لیے کام سے روک دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کی مرمتی کمیٹی کے ایک عہدیدار رائد زغیر کوالقشلہ حراستی مرکز طلب کیا جہاں اسے بدسلوکی کے بعد ایک نوٹس دیا گیا جس میں کہا گیا کہ وہ اگلے سات روز تک مسجد اقصیٰ میں داخل نہیں ہوسکتے۔

رائد زغیر نے بتایا کہ اسرائیلی پولیس اسے حراست میں لے کر القشلہ پولیس سیںٹر لے گئی جہاں اسے ایک نوٹس دیا گیا کہ وہ اگلے ایک ہفتے تک قبلہ اوّل میں داخل نہیں ہوں گے۔

انہوں نے بتایا کہ اسرائیلی پولیس نے ایک کاغذ پر دستخط کرنے کو کہا جس میں لکھا گیا تھا کہ میں اگلے پندرہ دن تک مسجد اقصیٰ میں اپنی ڈیوٹی پر نہیں جاؤں گا مگر  میں نے دستخط کرنے سے انکار کردیا۔ اس کے بعد ایک ہفتے کے لیے کام سے روک دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.